پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

بیٹی دعا منگی کے گھر پہنچنے پر والدہ کا پہلا حیران کن بیان سامنے آگیا،نئی کہانی بیان کردی

datetime 7  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہماری ایک ہی کوشش تھی کہ ہماری بیٹی صحیح سلامت واپس آ جائےاور اللہ کا شکر ہے کہ وہ واپس آ گئی،بیٹی دعا منگی کی رہائی کے بعدان کی والدہ کی میڈیا سے گفتگو۔انہوں نے میڈیا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے تعاون سے ہماری بیٹی واپس مل گئی۔یہ اللہ کا معجزہ ہے،اور آپ لوگوں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے کہ

بیٹی خیریت سے واپس آ گئی۔دعا کی والدہ نے کہا کہ میڈیا اور سول سوسائٹی کا شکریہ،اس سے زیادہ کچھ نہیں کہنا چاہتے۔دعا کی والدہ نے کہا کہ اس حوالہ سے مزید جو رپورٹ ہو گی آپ کو ضرور دیں گے۔انہوںنے بیٹی کی رہائی کے بدلے کسی بھی قسم کا تاوان دینے کی خبروں کی تردید کی ،ان کا کہنا ہے کہ دعا کی رہائی کے لیے کچھ بھی ادا نہیں کیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…