جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ماہ دسمبر میں وفاقی سرکاری ملازمین کی مجموعی طورپر 11 چھٹیاں،موجیں ہوگئیں

datetime 2  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) ماہ دسمبر میں وفاقی سرکاری ملازمین کو 11 چھٹیاں مل گئیں، رواں ماہ میں وفاقی ملازمین کو 25دسمبر کی چھٹی اور ہفتہ وار تعطیلات ملا کر کل 11چھٹیاں ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق دسمبر کا مہینہ سرکاری و نجی شعبہ کے ملازمیں کیلئے خوشخبری لے کر آیا ہے۔ رواں ماہ دسمبر میں سرکاری و نجی شعبہ دونوں کے ملازمیں کو معمول سے زیادہ چھٹیاں ملیں گی۔خاص کر وفاقی سرکاری ملازمیں کی زبردست موج ہوگی اور انہیں 11 چھٹیاں ملیں گی۔بتایا گیا ہے کہ اس

مرتبہ ماہ دسمبر ایک منفرد مہینہ ہے کیونکہ رواں ماہ میں اتوار، پیر اور منگل کے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئینگے۔۔ماہ دسمبر میں وفاقی ملازمین کو 25دسمبر کی چھٹی ملا کر کل 11چھٹیاں ہوں گی جبکہ صوبائی ملازمین 6 چھٹیاں گزاریں گے۔ یوں رواں ماہ دسمبر سرکاری ملازمیں کیلئے چھٹیوں کا مہینہ ثابت ہوگا۔ رواں ماہ میں معمول سے زیادہ ہفتہ وار تعطیلات ہونے اور موسم کی تبدیلی کے باعث ملک کے شمالی علاقہ جات میں سیاحوں کا رش بھی معمول سے زیادہ ہونے کاامکان ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…