پیر‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2026 

’’تحریک انصاف کا آئین بنانے والا ہی میں ہوں‘‘ حامد خان کا پارٹی رکنیت معطل ہونے پرسخت ردعمل سامنے آگیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حامد خان نے عمران خان کی جانب سے پارٹی کی رکنیت معطلی کو مذاق قرار دے دیا،نجی ٹی وی کے مطابق حامد خان کا کہنا ہے کہ میں نے پارٹی آئین بنایا۔بانی ممبر کی رکنیت معطل نہیں کی جا سکتی۔ کسی بھی فاؤنڈر کو معطل نہیں کیا جا سکتا۔

کل پارٹی میں آنے والے ہمیں پارٹی سے نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مجھے ابھی تک معطلی اور شوزکاز نوٹس موصول نہیں ہوا۔جب نوٹس آئے گا تو اس کا جواب بھی دوں گا،میں نے کبھی ایسا بیان نہیں دیا جو پارٹی پالیسی کے خلاف ہو، ہمیشہ حقائق پر بات کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…