بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

آپریشن ضرب عضب کا ایک سال مکمل ہونے پر جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنے کےلیے گانا ریلیز

datetime 15  جون‬‮  2015 |

راولپنڈی(نیوزڈیسک) انٹر روسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے آپریشن ضرب عضب کا ایک سال مکمل ہونے پر جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلیے ایک گانا ریلیز کر دیا ہے۔گانے کے بول یہ ہیں’’ ان کے اپنے کوئی نام نہیں پر کام کے سارے پکے ہیں ہر گھر میں انکے بچے ہیں، جب رات اکیلی ہو آئی یہ تب سورج کے ساتھ رہے، جب مشکل بھی ہو گھبرائی ان کے ہاتھوں میں ہاتھ رہے،یہ بندے مٹی کے بندے یہ جھنڈے مٹی کے جھنڈے‘‘۔ پاک فوج کا یہ گیت حب الوطنی کی شاندار مثال ہے اور سننے والوں کالہو گرما دیتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…