اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حکومت نے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا،نئے لائسنس کا اجراء شروع، نوٹیفکیشن جاری

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن)سندھ حکومت نیاسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ نے سندھ بھرمیں اسلحہ لائسنس کے اجرا پرپابندی ختم کردی ہے۔جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ غیرممنوعہ بورکے کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کا اجرا کیا جائیگا، اسلحہ لائسنس کا

اجراسندھ آرمزلائسنس ایکٹ کے تحت ہوگا۔محکمہ داخلہ کے مطابق ہرماہ مقررہ کوٹہ کے تحت اسلحہ لائسنس جاری کیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے غیر تصدیق شدہ ڈھائی لاکھ سے زائد اسلحہ لائسنس غیر قانونی قرار دیے جاچکے ہیں۔ سندھ بھر میں کافی عرصے سے نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد تھی جو اب اٹھا لی گئی ہے۔#

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…