الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 259میں ضمنی انتخاب کا سرکاری نتیجہ جاری کردیا

19  ‬‮نومبر‬‮  2019

کوئٹہ (این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 259کا سرکاری نتیجہ جاری کردیا، جمہوری وطن پارٹی کے نوابزادہ شاہ زین بگٹی کامیاب، تفصیلات کے مطابق منگل کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب قومی اسمبلی کے حلقے این 259(ڈیرہ بگٹی کم کوہلو کم بارکھان کم سبی،کم لہڑی)کے 29پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کے بعد

حتمی نتیجہ جاری کردیا،نتیجے کے مطابق جمہوری وطن پارٹی کے نوابزادہ شاہ زین بگٹی 29219ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ آزاد امیدوار میر طارق محمود کھیتران 21754ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے، حلقے میں کل 55316رجسٹرڈ ووٹر ز میں سے 151146ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا جبکہ کل 31امیدواران نے انتخاب میں حصہ لیا تھا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…