ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

آسمانی بجلی گرنے سے 6 خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق درجنوں مویشی ہلاک،مرنےوالے افراد کون تھے؟نام سامنےآگئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

مٹھی(این این آئی) تھر کے مختلف دیہات میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 6 خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق اور درجنوں مویشی ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تھر کے مختلف دیہات میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے واقعات رونما ہوئے ہیں، سب سے زیادہ نقصان ڈابھی

ڈاہلی اور موکیار نامی دیہات میں ہوا ہے، جہاں 8 افراد جاں بحق ،61 مویشی ہلاک ہوئے ہیں۔آسمانی بجلی کی زد میں آکر زندگی کی بازی ہانے والوں میں 6 خواتین شامل ہیں ، جاں بحق افراد کی شناخت ڈانی بھیل، سنگھار، ماریت، سلیمت، جمال شورو، سونا ڈوھٹ اور صمد سومرو کے نام سے ہوئی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…