جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی وزیر غلام سرور خان نے ایسی کیا حرکت کی کہ سب کے سامنے معافی مانگنے پر مجبورہوگئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہاہے کہ میں نے عدلیہ نہیں سیاسی نقطہ نظر سے بات کہی ، اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو معافی مانگتا ہوں ،عدالت سے معافی مانگنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہاکہ عدالت میں اپنا موقف واضح طور پر پیش کیا،میں نے عدلیہ نہیں بلکہ سیاسی نقطہ نظر سے بات کہی،عدالتی فیصلے پر کوئی کمنٹ نہیں کیا۔ انہوںنے کہاکہ اگر پھر

بھی عدالت سمجھتی ہے تو میں اپنا بیان واپس لیتا ہوں،اگر کسی کی بھی دل آزاری ہوئی تو میں معافی مانگتا ہوں،عدالت سے معافی مانگنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔ انہوںنے کہاکہ میں نے سیاسی طور پر بات کی۔انہوںنے کہاکہ میں نے کہا شریف خاندان کی تاریخ یہ ہے کہ انہوں نے ہمیشہ ڈیل کی ہے اس بار بھی ہو سکتی ہے، اس کے باوجود عدالت اگر سمجھتی ہے یہ توہین عدالت ہے تو میں بیان واپس لیتا ہوں۔انہوںنے کہاکہ شریف خاندان سے متعلق میرا موقف وہی ہے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…