اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کو بیرون ملک علاج کرانے کیلئے مشروط اجازت، ن لیگ نے ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت کی طرف سے میاں نواز شریف کو بیرون ملک علاج کرانے کے لئے ان کا نام ای سی ایل سے مشروط طور پر نکالنے کے فیصلے کیخلاف مسلم لیگ (ن) ہائیکورٹ سے رجوع کرے گی۔ میاں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے ”آن لائن“ کو

بتایاکہ وفاقی حکومت نے میاں نوازشریف کا نام ای سی ایل سے غیر مشروط نہ نکالا تو ہائیکورٹ سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔ امید ہے عدالت میاں نوازشریف کی شدید علالت کو مدنظر رکھتے ہوئے آئین اور قانون کے مطابق ہمارے حق میں فیصلہ دے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…