لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان میں مجرموں کو پھانسیاں روکنے کافیصلہ،اعلان ہوگیا،تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں رمضان المبارک کے دوران سزائے موت کے کسی بھی مجرم کو پھانسی نہیں دی جائے گی ۔ پنجاب حکومت کی طرف سے تمام جیل سپریٹنڈنٹس کو ایک مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ رمضان المبارک سے قبل ڈیتھ وارنٹ مجرموں کو پھانسیاں دینے کا عمل مکمل کیا جائے ۔رمضان المبارک کے دوران کسی بھی مجرم کو پھانسی نہیں دی جائے گی ۔صوبائی حکومت کی طرف سے تمام جیلوں کو سپریٹنڈنٹس کو مراسلہ موصول ہو گیا ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے
-
پاکستان کی سب سے بڑی کوکین ڈیلر پنکی بغیر ہتھکڑی پروٹوکول میں عدالت پیش



















































