منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

چترال،دیرمیں ناخلف بیٹے نے ماں باپ کوذبح کردیا

datetime 13  جون‬‮  2015 |

چترال(نیوزڈیسک) چترال شہر سے30کلومیٹر دورایون کے گاﺅں دیرمیں ناخلف بیٹے محمدعرفان نے رات کے اندھیرے میں اپنے باپ کاشف اورماں کوذبح کردیا۔تفصیلات کے مطابق بدبخت بیٹے نے ماں ،باپ پراس وقت حملہ کیاجب وہ گہری نیند سورہے تھے ۔ملزم عرفان ارتکاب جرم کے بعد فرارہونے کی کوشش کررہاتھاکہ مقامی پولیس نے جوٹی لشٹ کے مقام سے دھرلیا۔لاشوں کوپوسٹ مارٹم کے لئے ڈی ایچ کیوہسپتال منتقل کردیاگیابعدازاں انہیں آبائی علاقے میں سپرد خاک کردیاگیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…