بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

“کالا پانی” کے علاقے کو بھارت نے ضم کر لیا،نیپال کاشدید ردعمل

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی، کھٹمنڈو(آن لائن)”کالا پانی” کے علاقے کو بھارت نے ضم کر لیا،نیپال کااحتجاج،نیپالی دفتر خارجہ  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  کالا پانی کا علاقہ  برطانوی تسلط کے دوران  ایسٹ نڈیا کمپنی کے ساتھ سن 1816 میں طے شدہ معاہدے  کے تحت نیپال کا حصہ ہے جس پر بھارت نے اپنا قبضہ    ظاہر کرتیہوئے غلطی کی ہے نیپال نے بھارتی  محکمہ داخلہ کی طرف سے متعین کردہ  ایک نئے نقشے  میں  متنازعہ کالا پانی نامی علاقے کو ضم کرنے پر  رد عمل ظاہر کیا ہے۔ نیپالی دفتر خارجہ  نے

اپنے بیان میں کہا ہے کہ  کالا پانی کا علاقہ  برطانوی تسلط کے دوران  ایسٹ نڈیا کمپنی کے ساتھ سن 1816 میں طے شدہ معاہدے  کے تحت نیپال کا حصہ ہے جس پر بھارت نے اپنا قبضہ    ظاہر کرتیہوئے غلطی کی ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ  حکومت نیپال  اس تنازعے کو دو طرفہ مذاکرات سے حل کرنے کا متمنی ہے،کالا پانی نیپال کا حصہ ہے  اور ہم اپنی سرحدوں   کا تحفظ کرنے کے پابند ہیں   مگر  چاہتے ہیں کہ  دونوں ممالک  دستاویز   کے دلائل کی روشنی میں  اس کا حل تلاش کریں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…