منگل‬‮ ، 04 جون‬‮ 2024 

ابتدائی انتخابی فہرستوں کی اشاعت،صوبائی الیکشن کمشنرز اور نادرا کو ضروری ہدایات جاری

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے تمام صوبائی الیکشن کمشنرز اور نادرا کو ضروری ہدایات جاری کی ہیں کہ انتخابی فہرستوں کی ابتدائی اشاعت کے لیے تمام انتظامی امور جلد از جلد مکمل کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے لیے درکار انتخابی فہرستوں کی اشاعت دسمبر کے پہلے ہفتہ میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.  اس سلسلہ میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام صوبائی الیکشن کمشنرز, ضلعی الیکشن کمشنرز / رجسٹریشن آفسران, نادرا اور متعلقہ دفاتر کو ضروری ہدایات

جاری کی ہیں.  ابتدائی انتخابی فہرستوں کے معائنہ کے لیے ملک بھر میں  20000 سے زائد ڈسپلے سینٹرز قائم کیے جارہے ہیں. جہاں ووٹ کے اندراج/ منتقلی کے لیے فارم جمع کروانے کی سہولت بھی ہوگی. اس سلسلہ میں الیکشن کمیشن نے تمام متعلقہ دفاتر کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ضلعی سطح پر ووٹرز آگاہی مہم بھی شروع کی جائے تاکہ رائے دہندگان کو ابتدائی انتخابی فہرستوں کی اشاعت اور اضلاع میں قائم ڈسپلے سینٹرز کے حوالے سے تمام ضروری معلومات فراہم کی جاسکیں۔

موضوعات:



کالم



ہم بھی


پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…