ہفتہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شدید سردی کی لہر کب شروع ہوگی،اس بار گزشتہ سالوں کی نسبت کتنے فیصد سردی زیادہ ہوگی؟محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کراچی میں سردیوں کی آمد رواں ماہ کے آخر میں ہوگی، سردیوں کی شدت کراچی میں 20 سے 30 فیصد زائد رہے گی۔ماہرین موسمیات کے مطابق نومبر کے وسط میں سردیوں کی لہر پاکستان کو متاثر کرے گی اور ملک کے مختلف شہروں میں درجہ حرارت کم ہونا شروع ہوجائے گا۔کراچی کے لیے ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ دن کے اوقات میں درجہ حرارت 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ کے

درمیان جبکہ رات میں 17 سے 19ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق نومبر کے تیسرے ہفتے سے کراچی میں درجہ حرارت مزید کم ہونا شروع ہوجائے گا، پولر وورٹکس کے مضبوط ہونے کے باعث مغربی سسٹم پاکستان کا رخ زیادہ کریں گے جو ملک میں بارشیں اور زیادہ برف باری کا باعث بنیں گے۔ماہرین کے مطابق بالائی سندھ اور زیریں پنجاب میں اچھی بارشیں متوقع ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…