منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

جوڈیشل کمیشن کا نتیجہ آنے تک اسمبلی کی کارروائی کا حصہ نہیں بنوں گا؛عمران خان

datetime 13  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر سے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس وقت تک قومی اسمبلی کی کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے جب تک جوڈیشل کمیشن کا نتیجہ سامنے نہیں آئے گا ۔ ان خیالات کا اظہار عمران خان نے ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف و دیگر ارکان سینٹ و قومی اسمبلی کی کارروائیوں میں بھرپور شرکت کریں گے اور وہاں پر اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے ۔ عمران خان نے اپنے حوالے سے اسمبلی اجلاس میں شرکت کی تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت تک قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہیں کروں گا جب تک جوڈیشل کمیشن کے نتائج سامنے نہیں آ جاتے ہیں ۔

مزید پڑھئے:عورت کسی میدان میں مردوں سے کم نہیں،نور



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…