جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کا مشترکہ ویزا جاری کرنے کی تیاریاں،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی/ریاض (این این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور سعودی عرب کی جانب سے مستقبل قریب میں مشترکہ ویزا جاری کرنے کے منصوبے پر کام کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔سعودی عرب کے اخبار ’سعودی گزٹ‘ نے اپنی خبر میں ’الاقتصادیہ‘ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ متحدہ عرب امارات کے وزیر معیشت سلطان المنصوری نے اعتراف کیا کہ سعودی عرب اور یو اے ای کے درمیان مستقبل قریب میں مشترکہ ویزا جاری کرنے سے متعلق مذاکرات چل رہے ہیں۔سلطان المنصوری کے مطابق مشترکہ ویزا

جاری کرنے کے حوالے سے دونوں ممالک میں مذاکرات ابھی ابتدائی مراحل میں ہیں اور اس حوالے سے مزید ملاقاتوں اور اہم اجلاسوں کی ضرورت ہے۔یو اے ای کی وزیر معیشت کے مطابق مجوزہ مشترکہ ویزا کے تحت دونوں ممالک میں سیاحت کو فروغ ملنے سمیت دونوں ممالک میں روابط مضبوط ہوں گے۔سلطان المنصوری نے بتایا کہ مشترکہ ویزا کے تحت ویزا حاصل کرنے والا کوئی بھی شخص یو اے ای آنے کے بعد اسی ویزا پر سعودی عرب جانے سمیت وہاں سے متحدہ عرب امارات آ سکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…