بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری :حجام کی دکان پر فائرنگ ،2 افراد جاں بحق

datetime 13  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کوئٹہ علاقے منوجان میں حجام کی دکان پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے ،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز کوئٹہ کے علاقے منوجان میںموٹر سائیکل پر سواروں نے ایک حجام کی دکان کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا ، دکان میں موجود2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،،واقعہ کے پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاشوں کو سول ہسپتال پہنچادیا گیا۔پولیس نے پورے علاقے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے تاہم آخری اطلاع ملنے تک کسی ملزمان کی گرفتار عمل میں نہ آ سکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…