منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کوہلو میں ایف سی کا سرچ آپریشن، دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ

datetime 13  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کردئیے۔مےڈےا رپورٹس کے مطابق کوہلو کے علاقے کاہان اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ایف سی نے دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا۔اس آپریشن مین زمینی فورس کے ساتھ ایف سی کو ہیلی کاپٹرز کی مدد بھی حاصل تھی ،ایف سی نے سرچ آپریشن میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کردئیے ، آپریشن رات گئے تک جار ی تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…