بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

کراچی قائدآباد پل کے نیچے8 دکانوں میں آگ، 3فائرٹینڈرز نے بجھایا

datetime 13  جون‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں قائدآباد پل کے نیچے غیر قانونی طور پر بنائی دکان میں آگ لگ گئی، جس نے اطراف کی8 دوکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، تاہم دوکانوں میں لگنے والی آگ کو 3فائر ٹینڈرز کی مدد سے بجھا دیا گیا ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق قائدآباد پل کے نیچے دکان میں آگ لگی، جس کو بجھانے کے لئے 3فائر ٹینڈرز روانہ کئے گئے، دوکان میں لگنے والی آگ نے اطراف میں موجود 8دوکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، فائر بریگیڈ کے اہلکاروں نے مسلسل جدوجہد کے بعد 3فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پالیا ہے۔آگ لگنے سے دوکانوں میں موجود تمام سامان جل کر خاکستر ہو گیا، تاہم آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…