لاہور (نیوزڈیسک)لاہور کے علاقے ہنجروال میں پولیس اہلکار نے گھریلو تنازع پر زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔خودکشی کرنے والا کانسٹیبل عمران لاہور کے تھانہ ہنجروال میں تعینات تھا اور اس نے دو شادیاں کر رکھی تھیں۔پولیس کے مطابق 30 سالہ محمد عمران نے گھریلو تنازع پر دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھا ئیں ، حالت غیر ہونے پر اسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا، مگر ڈاکٹروں کی کوشش کے باوجود وہ جانبر نہ ہوسکا،لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کردیا گیا۔
لاہور پولیس اہلکار نے گھریلو تنازع پر خودکشی کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































