جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

شنگھائی الیکٹرک تھر میں 4 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گی،ہزاروں افراد کو روزگار ملے گا،زبردست اعلان کردیاگیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن)شنگھائی الیکٹرک تھر میں 4 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گی،جبکہ تھر کول بلاک ون میں مائننگ اور پاور پلانٹ بھی لگائے گی، اس سلسلے میں  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے شنگھائی الیکٹرک کے اعلیٰ سطحی 7 رکنی وفد نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں وزیر توانائی امتیاز شیخ، ایس ایم بی آر، پرنسپل سیکریٹری اور سیکریٹری توانائی شریک تھے ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق  شنگھائی الیکٹرک تھر کول بلاک ون میں مائننگ اور پاور پلانٹ لگا رہی ہے مائننگ کا کام شروع ہوگیا ہے،

پاور پلانٹ کیلئے مالی معاملات دسمبر 2019 تک ہو جائے گاشہنگھائی الیکٹرک دو پاور پلانٹ لگا رہی ہے جو 1320 میگا واٹ بجلی پیدا کریں گے،  اس پروجیکٹ پر 2000 سے زیادہ لوگوں کو روزگار ملے گا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہنے کمپنی کے چیف سے کہا کہ وہ متاثر خاندانوں کو بہتریں گھر بنا کر دیں، وزیراعلیٰ سندھ نے وزیر توانائی کو ہدایت کی کہچائنیز کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جائیں،  وزیراعلیٰ سندھ نے ایس ایم بی آر کوزمین کے حصول کے مسائل حل کرنے کیلئے 20 دن کاوقت دیدیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…