جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

میں قلفی بھی کھاتی ہوں توٹی وی پرٹکرچلی جاتی ہے ،ریحام خان نے صبر کا دامن چھوڑ دیا،میڈیاپربرس پڑیں

datetime 12  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ ابھی تک الیکشن کیلئے اہل نہیں ہوں ،میں عمران خان کی ذاتی شخصیت سے بہت متاثرہوں ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ میری ذاتی زندگی کونشانہ بنایاگیا،میرے بچوں کی تصاویر،جعلی طلاق نامہ میڈیامیں دکھایاگیا،اگرمیں قلفی بھی کھاتی ہوں توٹی وی پرٹکرچلی جاتی ہے ۔انہوںنے کہاکہ ہمارے مذہب نے طلاق کاحق دیاہے ،اسلام میں دوسری شادی کی اجازت دی گئی ہے ،پاکستان میں ہرچیزکوشک کی نگاہ سے دیکھاجاتاہے ۔انہوںنے کہاکہ مجھے اورعمران خان کوعلم نہیں تھاکہ مجھے اسٹریٹ چلڈرن کاسفیربنادیتی ہے ۔اگرمیں عمران خان کی بیوی نہ ہوتی توبھی مجھے سفیربنایاجاتا۔انہوںنے کہاکہ الطاف حسین بھائی نے مجھے سونے کاسیٹ نہیں بھیجا



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…