منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

مریم نواز کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے نوازشریف کی خراب طبیعت کے پیش نظر مریم نواز کی والد سے ملاقات کروانے کا فیصلہ کیا ہے، اس دوران مریم کے طبی ٹیسٹ بھی کروائے جائیں گے۔وزیراعلی عثمان بزدار اور گورنر پنجاب کی مشاورت کے بعد حکومت نے حتمی طور پر فیصلہ کیا ہے کہ

مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل سے سروسز ہسپتال لاہور لایا جائے گا جہاں ان کی اپنے والد نوازشریف سے ملاقات کروائی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان بھی گزشتہ رات والد اور بیٹی کی ملاقات کی ہدایات جاری کر چکے ہیں۔پنجاب حکومت مریم نواز کی سروسز ہسپتال آمد کے موقع پر طبی ٹیسٹ بھی کروائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…