بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ ،رہنمائوں کی گرفتاری کب عمل لائی جاسکتی ہے ؟ لسٹیں تیار ہو گئی ، انتباہ جاری کر دیا گیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)جمعیت علماء اسلام ( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ ، شہر میں کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔ شفیق آباد ، راوی روڈ اور شیرا کوٹ پولیس نے متعدد کنٹینرز پکڑ لئے ۔ پولیس کے مطابق کنٹینرز کو شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر لگایا جائے گا ۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے

کنٹینرز کو استعمال کیا جائے گا ۔پولیس کے مطابق جمعیت علما اسلام سمیت اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں کی لسٹیں بھی تیار ہیں ۔ حکومتی فیصلے بعد رہنماوں اور کارکنوں کی گرفتاری عمل میں لائی جاسکتی ہے ۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ 30 اکتوبر کی رات لاہور پہنچے گا ۔ آزادی مارچ کے شرکا ایک رات لاہور میں قیام کرینگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…