ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

آزادی مارچ پر حملے کا خطرہ ،حملے میں ٹارگٹ کون ہو گا ؟ نیکٹا نے الرٹ جاری کر دیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آزادی مارچ پر ممکنہ دہشت گرد حملے کا خطرہ ، نیکٹا نے دہشت گردی کے حوالے سے تھریٹ جاری کر دیا ۔ مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق مراسلے میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کالعدم تنظیم داعش خراسان آزادی پر حملے کی منصوبے بندی کر رہی ہے ۔

داعش خراسان آزادی مارچ کے دوران پاکستان کے بڑے شہروں میں حملے کر سکتی ہے ۔ سیاسی جماعتوں کی مرکزی قیادت دہشت گرد وں کا نشانہ ہو سکتی ہے ۔ ممکنہ دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی سے متعلق صوبائی حکومتوں کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…