منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان کا سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ،”آزادی مارچ“کے حوالے سے گفتگو،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ، صحت سے متعلق دریافت کیا  اور آزادی مارچ کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔ دونون رہنماؤں کے درمیان رابطہ شہباز شریف کے ذریعے ہوا۔ تفصیلات کے مطابق  جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ مولانا فضل الرحمان

نے نواز شریف کی صحت سے متعلق دریافت کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان آزادی مارچ کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی۔ مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کی حمایت کرنے پر نواز شریف کا شکریہ ادا کیا۔ نواز شریف نے کہا کہ مسلم لیگی کارکن مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں شرکت کریں میں کامیابی کے دعا گو ہوں۔ مولانا فضل الرحمان اور نوازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ شہباز شریف کی وساطت سے ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…