پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

شریف فیملی اربوں کی کرپشن میں ملوث ہے،غریب کو کوئی نہیں پوچھتا،امیر بیمار ہو تو لگتا ہے قیامت آ جائیگی،فواد چودھری نے کھری کھری سنادیں

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد حسین چوہدری نے کہاہے کہ ایک طبقہ نواز شریف اور مریم نواز کو سیاسی قیدی کے طور پر پیش کر رہا ہے۔ ٹوئٹر پراپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ حقیقت یہ ہے کہ شریف فیملی اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہے۔انہوں نے کہاکہ ہمارے ہاں امیر بیمار ہو تو لگتا ہے قیامت آ جائیگی،پاکستان میں جب تک عام آدمی اور سیٹھ کیلئے ایک قانون نہی ہوتا

ہم ایک پسماندہ معاشرہ رہیں گے۔انہوں نے کہاکہ ساری اپوزیشن کا ایک مقصد ہے،قوم کے پیسے دیئے بغیر مقدمات سے نکلنا۔ انہوں نے کہاکہ ہماری غلطی ہے کہ ہم طاقتور طبقات کی بلیک میلنگ میں آ جاتے ہیں۔ انہونے کہاکہ دھرنا دینے والوں کو انھیں کی زبان میں جواب دینا چاہیے۔فواد چوہدری نے کہاکہ مٹھی بھر لوگ جو بندر تماشہ لگا کر بیٹھے ہیں انھیں مونگ پھلی نہیں کچھ اور چاہیے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…