جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جھوٹے الزامات، مولانا فضل الرحمان پر دوبارہ کلمہ پڑھنا فرض ہو گیا، معروف عالم دین نے فتویٰ جاری کر دیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جھوٹے الزامات پر مولانا فضل الرحمان پر دوبارہ کلمہ پڑھنا فرض ہو گیا، یہ بات ایک انٹرویو کے دوران مفتی عبدالقوی نے کہی، انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان پر بے بنیاد الزام لگائے ہیں اس لیے ان پر کلمہ پڑھنا فرض ہو گیا ہے، مفتی عبدالقوی نے کہا کہ حضور اکرمؐ کا ارشاد ہے کہ کسی دوسرے شخص پر

اگر کوئی شخص غلط بہتان باندھے گا اور اس میں وہ باتیں نہ ہوں تو بہتان باندھنے والا شخص خود انہی القابات کا مستحق ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ اس حدیث کی روشنی میں مولانا فضل الرحمان کو ایک بار پھر کلمہ پڑھنا چاہیے۔ مفتی عبدالقوی نے کہا کہ بطور وزیراعظم عمران خان نے اسلام کی جس قدربات کی ہے آج تک کسی نے مولانا کے منہ سے نہیں سنی ہو گی۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…