بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

میڈیکل بورڈ کا سابق صدر آصف زرداری کا طبی معائنہ،کن بیماریوں میں مبتلا ہیں؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)میڈیکل بورڈ نے سابق صدر آصف زرداری کا طبی معائنہ کیا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق پروفیسر شجی،ڈاکٹر نعیم ملک، ڈاکٹر عامر  نے آصف زرداری کا معائنہ کیا۔ شعبہ نیورالوجی کے ڈاکٹر نے سابق صدر کا خصوصی معائنہ کیا۔ذرائع نے بتایاکہ شعبہ نیورالوجی کے ڈاکٹر نے

سابق صدر کو ٹیسٹ تجویز کر دیا۔ ذرائع  نے بتایاکہ  آصف زرداری کا شوگر لیول معمول پر نہ آ سکا، آصف زرداری کا بلڈپریشر معمول کے مطابق ہے،سابق صدر کو گردن، مہروں میں درد کی بدستور شکایت ہے۔ڈاکٹرز نے سابق صدر کی فزیو تھراپی دوبارہ شروع کرنے پر غور کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…