بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

جو ہوگا دیکھا جائے گا۔۔۔!!! آرمی چیف کا حکومت کی حمایت میں دو ٹوک پیغام کے بعدجے یو آئی بھی میدان میں آگئی،اہم ترین اعلان کردیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار طلعت حسین کی جانب سے اپنے ایک ٹویٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی آرمی چیف جنرل باجوہ سے ملاقات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ انہوں نے یہ دعویٰ مولانا فضل الرحمن کی جماعت جے یو آئی (ایف) کے ذرائع کے حوالے سے کیا ہے۔ طلعت حسین نے اپنے ٹویٹ میں جے یو آئی( ف) کے ذرائع سے یہ بھی کہا

کہ مولانا فضل الرحمن نے آرمی چیف سے ملاقات میں اپنا موقف بلاخوف پیش کیا۔طلعت حسین نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے ”مولانا فضل الرحمان کی جنرل باجوہ سے ملاقات حالیہ نہیں، پرانی ہے، جے یوآئی ذرائع کا بیان۔ ملاقات کا احوال اخباری رپورٹس سے ملتا جلتا ہے مگر یہ رپورٹس یکطرفہ ہیں۔ مولانا نے جنرل باجوہ سے ملاقات میں اپنا موقف بلا خوف پیش کیا۔اب جوہو گا دیکھا جائے گا، ذرائع۔‘‘

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…