جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

بیروت میں سڑک کھولنے کے آپریشن کے دوران لبنانی سپاہی کیوں رو پڑا؟

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیروت (این این آئی)حال ہی میں لبنان میں حکومت مخالف مظاہروں نے پوری دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا دی تھی۔ مظاہروں نے دوران لوگوں نے سڑکیں بلاک کردی کرکے احتجاج کیا۔ سکیورٹی فورسز نے سڑکیں کھولنے اور رکاوٹیں ہٹانے کے لیے آپریشن شروع کردیا ہے۔ اس دوران ایک ایسی فوٹیج بھی وائرل ہوئی ہے جس میں سڑک سے رکاوٹیں ہٹانے کے دوران ایک فوجی اہلکار کو روتے دیکھا جا سکتا ہے۔میڈیارپورٹس

کے مطابق مظاہرین نے لبنان کا قومی ترانہ گا کر فوجیوں کو سلامی پیش کی۔ اس موقع پر ایک اہلکار رو پڑا۔ ایک دوسرے شخص کو رونے والے سپاہی کو دلاسا دیتے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو کے مطابق کسروان کیمقام پر سڑک کھلتے ہی مظاہرین اور فوجی اہلکار شیر وشکر ہوگئے۔ مظاہرین نے رونے والے ایک فوجی کو گلے لگا لیا۔ لوگوں کا کہناہے   کہ فوج کے حسن سلوک سے وہ ان کی راہ میں پلکیں بچھانے کو تیار ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…