بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

اگر ایک ماڈل دفتر خارجہ میں آزادانہ مٹر گشت کر سکتی ہے تو حساس معلومات وہاں کیسے محفوظ ہیں؟نئے سوالات کھڑے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے دفتر خارجہ میں داخل ہونے کے معاملہ پر انکوائری شروع کر دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق حریم شاہ دفتر خارجہ کی ایک اہم شخصیت کی اجازت سے اندر داخل ہوئیں، حریم شاہ کو ٹک ٹاک بنانے کی اجازت دی گئی۔ ذرائع نے بتایاکہ ٹک ٹاک کافی دن پہلے بنائی گئی، بعد میں وائرل ہوئی، دفتر خارجہ کے اعلی حکام کے معاملے میں ملوث ہونے کا خدشہ ہے ۔

ذرائع نے بتایاکہ دفتر خارجہ کے حساس ترین پالیسی معاملات کے باوجود ایک ٹک ٹاک گرل کی اندرونی کمروں تک رسائی کیسے ممکن ہوئی؟ ۔ ذرائع کے مطابق بھارتی گانے چلا کر ویڈیو کو اپ لوڈ کر دیا گیا،معاملے پر دفتر خارجہ میں اعلی سطح کی انکوائری شروع کر د ی گئی ۔ ذرائع نے بتایاکہ اگر ایک ماڈل دفتر خارجہ میں آزادانہ مٹر گشت کر سکتی ہے تو حساس معلومات وہاں کیسے محفوظ ہیں؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…