ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف کی پیرول پر رہائی۔۔۔لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر 

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ(ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کو اپنے والد محمد نواز شریف سے ملاقات کے لئے پیرول پر رہا کرنے کے مطالبے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی ۔ رکن اسمبلی سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ

نوازشریف نے ملک کے لئے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں ،نوازشریف کی صحت کی بحالی کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں ۔مطالبہ ہے کہ مریم نواز کو نوازشریف سے ملاقات کے لئے پیرول پر رہا کیا جائے ۔قرارداد کے میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…