اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

بھارتی آرمی چیف کاآزاد کشمیر میں 3 ٹریننگ کیمپ تباہ کرنے کا دعویٰ، ترجمان پاک فوج پھر میدان میں آگئے،حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان پاک فوج نے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کا آزاد کشمیر میں 3 ٹریننگ کیمپ تباہ کرنے کا دعویٰ مایوس کن ہے۔ بھارتی آرمی چیف ایک ذمہ دار عہدے پر فائز ہیں۔ ان کا آزاد کشمیر میں ٹریننگ کیمپ تباہ کرنے کا دعویٰ مایوس کن ہے۔انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں دہشت گردوں کا کوئی کیمپ موجود نہیں ہے، چاہے تو

بھارتی سفارتخانہ غیر ملکی میڈیا کے ساتھ آزاد کشمیر کا دورہ کر سکتا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بھارتی سفارتخانہ اپنے آرمی چیف کا دعویٰ ثابت کر کے دکھائے، بھارتی عسکری قیادت کے جھوٹے دعوے خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارتی سینئر فوجی افسران پلوامہ حملے کے بعد سے مسلسل جھوٹے دعوے کر رہے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…