منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

پاک فضائیہ کاطیارہ گر کر تباہ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر آباد میں پاک فضائیہ کے طیارے کی کریش لینڈنگ ، نجی ٹی وی کے مطابق وزیر آباد میں پاک فضائیہ کے مشاق طیارے کی کریش لینڈنگ ہوئی۔ طیارہ حادثے میں دونوں پائلٹس محفوظ رہے ۔حکام کے مطابق طیارے نے وزیر آباد کے قریب دھان کے کھیت میں کریش لینڈنگ

کی جس میں کیپٹن احمد اور انسٹرکٹر سوار تھے۔ طیارے میں موجود دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ حساس ادارے اور ریسکیو کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ۔ تربیتی طیارے نے راہوالی کینٹ سے اڑان بھری تھی اور فنی خرابی کے باعث زرعی رقبے پر گر گیا۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں پہنچا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…