منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

شیخ رشیدکس چیز کے دلدادہ نکلے؟جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر ریلوے شیخ رشید پالتو جانوروں کے دلدادہ نکلے۔نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید نے دیگر قیمتی جانوروں کے ساتھ ساتھ بلی بھی پال رکھی ہے جس سے وہ بے حد پیار کرتے اور اسےگود میں بھی اٹھاتے ہیں۔شیخ رشید نے فتح جنگ میں فریڈم ہائوس بھی بنا رکھا ہے جہاں بلی، نایاب گھوڑے،

قیمتی ہرن، شتر مرغ، مور، بطخیں، کبوتر،خرگوش، بلیاں، کتے اور دیگر نایاب جانور پال رکھےہیں۔شیخ رشید دل بہلانے کیلئےہفتے میں ایک مرتبہ فریڈم ہائوس میں پالتو جانور دیکھنے خود جاتے ہیں اور وہاں پالتو جانوروں، پرندوں کے ساتھ سارا دن گزارتے ہیں۔سوشل میڈیا صارفین نے شیخ رشید کے اس شوق کی تعریف کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…