جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

رانا ثنا اللہ کے مزید  22اثاثے منجمد کرنے کی تیاریاں،لیگی رہنما نے پلازوں،فارم ہاؤسزسمیت کیا کچھ بنارکھاہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس نے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کے مزید 200 ملین سے زائد کے اثاثے منجمد کرنے کے لئے مختلف سرکاری محکموں کو خط لکھ دیا گیا۔اینٹی نارکوٹکس ذرائع نے کہاہے کہ رانا ثنا اللہ کی مبینہ ملکیت لاہور میں پلازہ اور لاہور سے باہر دو فارم ہاؤسسز سمیت دیگر جائیدادوں کو منجمد کرنے کے لئے مختلف سرکاری محکموں کو خط لکھ دئیے ہیں۔ذرائع کے مطابق رانا ثنا اللہ کے لاہور اور فیصل آباد میں موجود کمرشل پلاٹس سمیت کم و بیش 22 جائیدادوں

کو منجمد کرنے کے لئے محکموں کو لکھا گیا ہے۔رانا ثنا  اللہ کی فیملی کے تحت چلنے والے دو مدارس کے اکاوئنٹس بھی فریز کیے گئے ہیں۔باوثوق ذرائع کا کہناہے کہ رانا ثنا اللہ کی قریبی رشتہ داروں، داماد اور بیٹی کے نام پر بھی جائیدادیں شامل ہیں۔اے این ایف لاہور کی طرف سے  جائیدادوں کو منجمد کرنے کے حوالے سے تفصیلات عدالت میں بھی جمع کرا دی گئی ہیں۔خاندانی ذرائع نے اکاوئنٹس منجمد ہونے اور پراپرٹی کو قبضے میں لینے کی تصدیق کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…