اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

لاہور،معروف مزار میں مریدین نے قبرکھود کر مدفون پیر صاحب کی میت نکال لی،دوسرے شہر لیجانے کی کوشش،9افراد گرفتار،عوام کی بڑی تعداد دربار کے باہر پہنچ گئی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)لاہور،معروف مزار میں مریدین نے قبرکھود کر مدفون پیر صاحب کی میت نکال لی،دوسرے شہر لیجانے کی کوشش،9افراد گرفتار،عوام کی بڑی تعداد دربار کے باہر پہنچ گئی،مریدین نے قبرکھود کر اپنے پیر کی میت نکال لی، سکھر لے جانے کی کوشش میں 9افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ سکھر سے  آنیوالے

افراد نے کرول گھاٹی میں مدفون بابا لال شاہ کادربارکھود کر میت نکال لی اور سکھر لے جانے کی تیاریوں میں مصروف تھے کہ پولیس نے مرکزی ملزم جلیل سمیت نوافراد کو گرفتار کر کے انکے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔ واقعہ کی اطلاع جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی اور لوگوں کی بڑی تعداد دربار کے باہر پہنچ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…