بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ کے گھروں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی کب ہو گی ؟ اعلان کر دیا گیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ اوکاڑہ کے گھروں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی آج بروز ( ہفتہ ) کو ہوگی۔ وزیرہائوسنگ و اربن ڈویلپمنٹ میاں محمودالرشید نے اس ضمن میں بتایاکہ شیرگڑھ روڈ رینالہ خورد میں نیاپاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ کی

سائٹ پر ہونے والی قرعہ اندازی میں کامیاب درخواست دہندگان کوگھروں کی الاٹمنٹ کی جائے گی۔ انہوں نے بتایاکہ قبل ازیں گزشتہ ہفتے لودھراں میں نیاپاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ کے کامیاب درخواست دہندگان کو گھروں کی الاٹمنٹ کا عمل مکمل کیا جاچکاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…