بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد اپ لوڈ کرنے کا جرم ثابت ہونے پر 5سال قید اور 20ہزار روپے جرمانے کی سز اسنادی گئی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)لاہور کی سائبر کرائم کورٹ نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد اپ لوڈ کرنے کے جرم میں بہاولنگر کے شہری کو 5سال قید اور 20ہزار روپے جرمانے کی سز ا سنا دی۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل لاہور نے سکنہ 16 مراد والا بہاولنگر کے رہائشی ساجد علی کو سوشل میڈیا پر مسلمانوں کی مقدس ہستی کی شان

میں گستاخانہ اور توہین آمیز پوسٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کرکے دفعہ 298 اے کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔ ایف آئی اے کی جانب سے ملزم کے خلاف بطور ثبوت تکنیکی تجزیاتی رپورٹ پیش کی گئی جبکہ ملزم کے خلاف 12گواہان بھی پیش ہوئے۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ساجد علی کو 5سال قید اور 20ہزار روپے جرمانے کی سزکا حکم سنایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…