پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

حکومت نے واشنگٹن ٹوکیو بیجنگ اور لندن کے پاکستانی سفارتخانوں میں اکنامک منسٹرز کی تعیناتی کیلئے 30 اکتوبر تک درخواستیں طلب کر لیں،تفصیلات جاری

datetime 17  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے واشنگٹن ٹوکیو بیجنگ اور لندن کے پاکستانی سفارتخانوں میں اکنامک منسٹرز کی تعیناتی کیلئے 30 اکتوبر تک درخواستیں طلب کر لیں۔ دستاویزات کے مطابق وزارت خزانہ نے گریڈ 20 اور 21 کے افسران سے تین سالہ تعیناتی کی مدت کیلئے درخواستیں طلب کرنے کیلئے سرکلر جاری کر دیا،افسران سے سی وی بایوڈیٹا گزشتہ پانچ سال کی کارکردگی رپورٹ اور اس بات کا ثبوت کہ انکے خلاف ڈسپلن پر کوئی محکمانہ تحقیقات جاری نہیں۔دستاویز کے مطابق

افسران کے چناؤ کیلئے آئی بی اے یا لمز کی طرف سے تحریری امتحان لیا جائے گا۔دستاویز کے مطابق عہدہ کیلئے افسران کی زیادہ سے زیادہ عمر 55 سال رکھی گئی ہے۔ دستاویز کے مطابق افسران کیلئے عالمی مالیاتی اداروں عالمی مالیاتی فنڈ عالمی بینک سندھ طاس معاہدے آئی ایم ایف کے پروگرامز یو ایس ایڈ کی پاکستان کو امداد امریکہ کی کیپٹل مارکیٹ امریکہ کی دنیا کے ساتھ تجارتی پالیسی اور پاکستان امریکہ تعلقات جیسے امور پر عبور قابلیت کے بنیادی جز قرار دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…