ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سینئر وکیل طارق اسد کے گھرپر چھاپہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سخت ایکشن لے لیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینئر وکیل طارق اسد کے گھر چھاپے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی رپورٹ طلب  کرلی ۔ منگل کو چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت  کی ۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد پولیس کو چھاپے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی رپورٹ پیش کرنے کا

حکم  دیا ۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ محکمانہ انکوائری کے بعد ملوث اہلکاروں کے خلاف کیا ایکشن لیا گیا؟ وکیل نے استدعا کی کہ اس کیس میں ایسا کچھ نہیں ہوا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ  نے کہاکہ وفاقی دارالحکومت میں جو کچھ ہوا اس کا دفاع کرنا نہیں بنتا۔کیس کی مزید سماعت 11 نومبر تک کے لیے ملتوی کر دی گئی۔‎

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…