لاہور( این این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے الزام پر نئی انکوائری کھول دی گئی ۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ چیئرمین نیب نے احسن اقبال کے خلاف انکوائری کی منظوری دیدی ہے ۔ سابق وفاقی احسن اقبال کے خلاف پہلے بھی ناروال سپورٹس سٹی میں گھپلوں کی انکوائری چل رہی ہے۔