خبریں لیک ہونے کا خوف، شہباز شریف اپنے ہی پارٹی رہنماؤں پر شک کرنے لگے،مشاورتی اجلاس میں اہم لیگی رہنماؤں کے ساتھ ایسا سلوک کہ کسی کے گمان میں بھی نہ ہوگا

14  اکتوبر‬‮  2019

لاہور (آن لائن) خبریں لیک ہونے کا خوف، میاں شہباز شریف اپنے ہی پارٹی رہنماؤں پر شک کرنے لگے، مشاورتی اجلاس میں لیگی رہنماؤں کو موبائل فونز اندر لے جانے کی اجازت نہ ملی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کو مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس میاں شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا

جس میں آزادی مارچ اور دھرنے کے حوالے سے مشاورت کی گئی تاہم لیگی رہنماؤں کو موبائل فونز اجلاس میں لے جانے کی اجازت نہ دی گئی کیونکہ پچھلے اجلاس میں موبائل لے جانے کے باعث کچھ خبریں میڈیا پر لیگ ہو گئی تھیں مگر اس بار تمام لیگی رہنماؤں سے فون کمرہ اجلاس کے باہر ہی رکھوا دیئے گئے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…