منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

سعد رفیق جیل میں بیمار پڑ گئے ، جانتےہیںکون سی بیماری لاحق ہوگئی؟ احتساب عدالت میں اہم انکشاف، حامیوں میں تشویش کی لہر

datetime 14  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) احتساب عدالت نے پیراگون ہائوسنگ سکینڈل میں خواجہ برادران کی جانب سے دائر کی جانے والی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ جو 11 اکتوبر کو سنایا جائے گا۔ نیب نے بیماری کی حالت میں خواجہ سعد رفیق کو کیمپ جیل سے لاکر

عدالت میں پیش کیا۔ دوران سماعت خواجہ سعد رفیق نے عدالت کو بتایا کہ ان کے چھوٹے بھائی خواجہ سلمان رفیق کیمپ جیل میں بیمار پڑ گئے ہیں۔ انہیں جیل میں ٹائیفائیڈ ہو گیا ہے، جو کہ مسلسل دوائی لے رہے ہیں جس کے باعث انہیں عدالت پیش نہیں کیا جارہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…