بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کے مرکزی کردار ناصر بٹ کے گھر پر ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کا چھاپہ، کیا کچھ برآمد ہوا؟ سنسنی خیز انکشافات

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کے مرکزی کردار ناصر بٹ کے گھر پر ایف آئی اے انسداد دہشتگردی ونگ کا چھاپہ،غیر قانونی اسلحہ،ڈی ویز اور دستاویزات برآمد،ناصر بٹ نے سیکٹر جی13 میں مکان کرائے پر لے رکھا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے کے روز ایف آئی اے انسداد دہشتگردی ونگ نے اسلام آباد کے سیکٹر جی13 میں واقع ایک گھر پر چھاپہ مارا ہے،مذکورہ مکان احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک

ویڈیو بلیک میلنگ سکینڈل کے مرکزی کردار ناصر بٹ نے کرائے پر حاصل کر رکھا ہے۔ایف آئی اے انسداد دہشتگردی ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ،ڈی ویز اور متعدد دستاویزات برآمد کرلی ہیں۔ناصر بٹ کے مکان پر چھاپہ جج ویڈیو سکینڈل میں تحقیقات کو آگے بڑھانے کیلئے مارا گیا ہے۔ناصر بٹ برطانیہ میں مقیم ہیں جبکہ ایف آئی اے کے چھاپے کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…