کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں 5ہزار روپے کے نوٹ نایاب ہوگئے ہیں اورمنی لانڈرنگ کےلئے بڑی تعداد میں لانچوں میں بھر کر عرب ممالک اسمگل کئے جارہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایان علی کی طرف سے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتاری کے بعد کرنسی اسمگلر محتاط ہو گئے ہیں اور انہوں نے لانچوں کے ذریعہ اسمگلنگ شروع کر دی ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستانی کرنسی کا عرب ممالک میں تبادلہ کیا جاتا ہے اور وہاں سے اوورسیز پاکستانی غیرملکی کرنسی کے بدلے یہی پاکستانی روپے حاصل کر کے واپس ملک بھجواتے ہیں۔
ایان علی کی گرفتاری کے بعدکرنسی سمگلرز نے نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
امریکی نیشنل انٹیلی جنس کی تھریٹ رپورٹ میں پاکستان، بھارت اور افغانستان کا خصوصی ذکر
-
عید الفطر کیلیے گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
خلیجی ممالک پر حملے، شہزادہ فیصل نے بڑا اعلان کر دیا
-
امریکی ڈائریکٹر قومی انٹیلی جنس کا پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق بیان مسترد
-
حکومت نے بجلی کے بلوں میں اضافی فکسڈ چارجز شامل کر دیئے
-
گیس تنصیبات پر حملہ، قطر کا بڑا سفارتی فیصلہ
-
راولپنڈی،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 4 افراد گرفتار
-
لاہور، شہری نے فائرنگ کرکے بیوی، بیٹی اور بیٹے کو ہلاک کرکے خودکشی کرلی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم رکھیں گے تو لوگ اپنا لائف اسٹائل تبدیل نہیں کریں گے، وزیر پیٹرولیم
-
تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
پاکستان ایئرٹریفک کنٹرول نے 30مسافر طیاروں کو وار زون میں داخل ہونے سے بچا لیا
-
300 میٹر طویل سرنگ کھود کر انوکھی چوری، پولیس بھی حیران
-
ملک کے مختلف شہروں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری، لاہور میں بھی بادل برستے رہے، مزید بارش کی پیشگوئی



















































