بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

پی آئی اے طیارے کا طیارہ مانچسٹر ائیرپورٹ پر حادثے کا شکار

datetime 11  جون‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)مانچسٹر ائیرپورٹ پر دوران لینڈنگ پی آئی اے کی پرواز کا ٹائر پھٹنے سے طیارے کو جزوی نقصان پہنچا ، ٹائر کی تبدیلی کے لئے پی آئی اے کو غیر ملکی ائیرلائن سے مدد لینا پڑی۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی لاہور سے مانچسٹر جانے والے پرواز پی کے 709 کا مانچسٹر ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران ٹائر پھٹ گیا جس کے باعث بوئنگ 777 طیارے کو جزوی نقصان پہنچا ۔ مانچسٹر ائیرپورٹ پر پی آئی اے کے عملہ کے ہاتھ پاﺅں پھول گئے ا ور وہ بوئنگ 777 کا ٹائر تبدیل نہ کر سکا ، ٹائر کی تبدیلی کے لئے غیر ملکی ائیرلائن سے مدد لینا پڑی ، طیارہ ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر کے بعد روانہ ہوا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…