اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

دوستی گہری ہونا شروع ، عمران خان چین سے سیدھاکونسے ملک جائینگے،کس نےدعوت دیدی ؟حیرت انگیز تفصیلات‎ سامنے آگئیں‎‎

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے چین سے سعودی عرب جانے کے امکانات ظاہر کیے جارہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم اس وقت تین روزہ دورے پر چین میں موجود ہیں ۔ جہاں وہ چینی صدر ، وزیراعظم سمیت اہم شخصیات سے ملاقات کررہے ہیں ۔ چینی صدر نے عمران خان کے اعزاز میں ظہرانہ دیا ، وزیراعظم نے چینی صدر کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیااورکہا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر چین کو اصولی

موقف اپنانے پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ تاہم یہ کہا جارہا ہےکہ وزیراعظم عمران خان کے چین سے سعودی عرب جانے کے امکانات ظاہر کیے جارہے ہیں ۔ذرائع نے بتایا ہے وزیراعظم عمران خان چین کا دورہ مکمل کر کے سعودی عرب روانہ ہوں گے۔عمران خان 29سے 31اکتوبر تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔وزیراعظم کو سعودی شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے خصوصی دعوت دی گئی ہے کہ وہ بین الاقوامی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کریں۔‎

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…