لاہور( این این آئی) طویل وقفے کے بعد قومی ٹیم کاحصہ بننے والے عمر اکمل کی قسمت کا ستارہ نہ چمک سکا ۔ سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں عمر اکمل پہلی ہی گیند پر بغیر کوئی رنز بنائے ایل بی ڈبلیو آئوٹ ہوئے تھے جبکہ دوسرے میچ میں بھی انہوں نے اس کی پیروی کی اور پہلی ہی گیند پر بغیر کوئی رنز بنائے ایل بی ڈبلیو آئوٹ ہو کر پویلین واپس لوٹے ۔
طو یل وقفے کے بعد قومی ٹیم کاحصہ بننے والےعمر اکمل کے ستارے گردش میں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)
-
200 یونٹس سے زیادہ بجلی کا استعمال اور پروٹیکٹڈ سہولت ہمیشہ کےلیے ختم؟ کے الیکٹرک کی وضاحت آگئی
-
بلاسود 10 لاکھ روپے قرضہ، مریم نواز نے اپلائی کرنیکا طریقہ بتا دیا
-
جان سے مارنے کی دھمکیاں، عامر خان نے اپنی تیسری اہلیہ کا مذہب بتادیا
-
پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال پر برطانوی حکومت متحرک ہوگئی
-
ایرانی ریال کی قیمت تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گئی
-
6 گیندوں پر 6چھکے مارنے والے پہلے کر کٹر انتقال کرگئے
-
خاتون نے رات گئے موبائل فون استعمال کرتے ہوئے 4 کروڑ روپے کی انعامی رقم جیت لی
-
اسپین ارجنٹائن کو 4 صفر سے عبرتناک شکست دے گی، نئی پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
ملک کے کئی شہروں میں شدید گرمی کا الرٹ، ہیٹ سٹروک کا خدشہ
-
سالگرہ کے بہانے نشہ آور چیز پلاکر نوجوان سے مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی،نیم مردہ حالت میں سڑک کنارے پ...
-
’معرکۂ حق افواجِ پاکستان اور مودی کا گٹھ جوڑ تھا‘، مودی چاہتا تو دو منٹ میں انہيں فکس کردیتا،عمران...



















































